ایرانی وزير خارجہ ماسکو پہنچ گئے 21.07.2020 15:26 Ur.mehrnews.com اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف ایک اعلی وفد کے ہمراہ ماسکو پہنچ گئے ہیں۔