World News in Urdu

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 6 لاکھ 13 ہزار سے زائد ہوگئی

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 1 کروڑ 48 لاکھ 59 ہزار 408 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس مہلک وائرس سے ہلاکتیں 6 لاکھ 13 ہزار 354 ہو گئیں۔

Читайте на сайте