نیو جرسی میں زرعی کمپلیکس میں خوفناک آگ لگ گئی 21.07.2020 11:51 Ur.mehrnews.com امریکہ میں آگ لگنے کے واقعات مسلسل رونما ہورہے ہیں ۔ امریکی ریاست نیو جرسی میں زرعی کمپلیکس خوفناک آگ لگنے سے تباہ ہوگیا۔