World News in Urdu

عمران خان کی ایرانی عزاداری کو نمونہ عمل بنانےاور مراجع عظام کی ہدایات پر عمل کرنے کی تاکید

پاکستان کے وزير اعظم عمران خان نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظرپاکستانی مسلمانوں پرزوردیا ہے کہ وہ محرم الحرام میں پاکستان میں مجالس عزا اور عزاداری منعقد کرنے کے سلسلے میں ایرانی عزاداری کو نمونہ عمل بنائیں اورعزاداری میں طبی اصولوں کی رعایت کے سلسلے میں مراجع عظام کے دستورات پر عمل کریں۔

Читайте на сайте