ایرانی وزیر دفاع لرستان پہنچ گئے 13.08.2020 10:48 Ur.mehrnews.com اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع جنرل حاتمی صوبہ لرستان کے صدر مقام خرم آباد پہنچ گئے ہیں۔