World News in Urdu

ٹرمپ نے کاملا ہئریس کو گستاخ قراردیدیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی صدارتی امیدوار جوبایڈن کی جانب سے کاملا ہئریس کو ممکنہ نائب صدر منتخب کرنے پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ کاملا گستاخ خاتون ہے اور اسے اس انتخاب پر حیرت ہے۔

Читайте на сайте