متحدہ عرب امارات نے سیکڑوں پاکستانیوں کو ملک میں داخل ہونے سے روک دیا
متحدہ عرب امارات نے اجازت دینے کے باوجود پی آئی اے اور دیگر ایئرلائنز کے ذریعہ آنے والے سیکڑوں پاکستانی مسافروں کو ملک میں داخل ہونے سے روک دیا ہے۔