پاکستانی فوج کے سربراہ عنقریب سعودی عرب کا دورہ کریں گے
پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمرجاوید باجوہ 16 اگست کو سعودی عرب کا دورہ کریں گے جس میں کشمیر اور معاشی امور پر بھی بات چیت کی جائے گی۔