World News in Urdu

پاکستان کا بھارت پر خطے کے امن کو تباہ کرنے کا الزام

پاکستانی فوج کے ڈی جی آئی ایس پی آر میجرجنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ بھارت اندرونی ناکامیوں کو چھپانے کے لئے خطے کے امن کو تباہ کرنے کی کوشش کررہا ہے بھارت 500 رافیل طیارے بھی خرید لے پاکستان مقابلہ کرنے کے لئے تیار ہے۔

Читайте на сайте