World News in Urdu

اماراتی اور بحرینی حکمرانوں کو اسرائیلی منصوبوں کی راہ ہموار نہیں کرنا چاہیے

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے بین الاقوامی امور کے مشیر نے امارات اور بحرین کے حکام کی فلسطینیوں کے ساتھ غداری اور خیانت کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات اور بحرین کے حکمرانوں کو اسرائیلی منصوبوں کی راہ ہموار نہیں کرنا چاہیے۔

Читайте на сайте