مرحوم آیت اللہ صانعی کے گھرپر مجلس فاتحہ خوانی
قم میں آیت اللہ صانعی کا دل کا دورہ پڑنے سے انتقال ہوگیا انھیں قبرستان شیخيان میں سپرد خاک کیا گيا ، مرحوم کے گھر پر مجس عزا اور فاتحہ خوانی کا اہتمام کیا گيا۔