بھارت میں کورونا وائرس سے اب تک 78 ہزار سے زائد افراد ہلاک
بھارت میں کورونا وائرس سے اب تک 78 ہزار 614 افراد ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ اس مہلک وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 47 لاکھ 54 ہزار 356 ہو گئی۔