برازيل میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد وائرس 1 لاکھ 31 ہزار سے زائد ہوگئی
برازيل میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد وائرس 1 لاکھ 31 ہزار 274 تک پہنچ گئی ہے جبکہ کورونا مریضوں کی تعداد 43 لاکھ 15 ہزار 858 تک جا پہنچی ہے۔