World News in Urdu

کشمیر میں لائن آف کنٹرول پر بھارتی اور پاکستانی فورسز کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی اور پاکستانی فورسز کے درمیان رکھ سیکٹرمیں فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے، جس کے نتیجے میں 11 سالہ پاکستانی بچی جاں بحق اور 4 افراد زخمی ہوگئے۔

Читайте на сайте