World News in Urdu

ایرانی یونیورسٹیوں میں نئے درسی سال کا آغاز

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے ویڈیو کانفرنس کے ذریعہ ایرانی یونیورسٹیوں کے نئے درسی سال کا آغاز کیا اس موقع پر اعلی تعلیم کے وزیرمنصور غلامی اور وزیر صحت سعید نمکی بھی موجود تھے۔

Читайте на сайте