امریکہ میں طیارہ حادثہ میں 4 افراد ہلاک 21.09.2020 17:46 Ur.mehrnews.com امریکہ میں ہنگامی لینڈنگ کے دوران مسافر بردار طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں طیارے میں سوار تمام 4 افراد ہلاک ہوگئے۔