سردی میں بیماریوں سے بچنے کے طریقے
دنیا بھر کے متعدد ممالک میں سردی کا آغاز ہوگیا ہے، سردی نا صرف بچوں بلکہ بڑوں کے لیے بھی خطرناک ہوتی ہے کیونکہ اس میں نزلہ زکام، بُخار اور کھانسی وغیرہ عام ہوجاتی ہے۔