مینار پاکستان پر آج اپوزیشن اپنی طاقت کا مظاہرہ کرےگی
مینار پاکستان پراپوزیشن کے جلسہ کی تیاریاں مکمل ہوگئي ہیں جہاں پاکستانی حکومت مخالف پی ڈی ایم اتحاد آج اپنی طاقت کا مظآہرہ کرےگا۔