World News in Urdu

یمن پر حملہ کرنے والے عرب منافق ملکوں نے اسرائیل کو تسلیم کرلیا

یمن کے مفتی نے عرب ممالک کی طرف سے اسرائيل کو تسلیم کرنے کے اقدام کو بیت المقدس اور فلسطین کے ساتھ غداری اور خیانت قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ یمن پر حملہ آور عرب منافق ملکوں نے ہی اسرائیل کو تسلیم کیا ہے۔

Читайте на сайте