امریکہ میں مسافر بردار طیارہ حادثہ کا شکار 21.02.2021 10:15 Ur.mehrnews.com امریکہ میں ایک مسافر بردار طیارہ اڑان کے تھوڑی دیر بعد انجن میں خرابی کے باعث واپس ايئر پورٹ پر اترنے کے لئۓ مجبور ہوگيا۔