ساری میں شہید مصطفی نوروزی کی تشییع جنازہ 21.02.2021 10:04 Ur.mehrnews.com ایران کے صوبہ مازندران کے صدر مقام ساری میں امام زمانہ کے گمنام سرباز شہید مصطفی نوروزی کی تشییع جنازہ میں سیکڑوں افراد نے شرکت کی۔