گروسی کی محمد جواد ظریف سے ملاقات اور گفتگو
بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کے سربراہ ریفائل گروسی تہران کے دورے پر ہیں جہاں اس نے ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف سے ملاقات اور گفتگو کی۔