کویت میں غیر ملکی مسافروں کے داخلے پر پابندی میں مزید توسیع 21.02.2021 17:01 Ur.mehrnews.com کویتی حکومت کی جانب سے غیر ملکی مسافروں کے ملک میں داخلے پر پابندی میں مزید توسیع کردی گئی ہے۔