ایرانی پیٹرول کی تیسری کھیپ ونزوئلا پہنچ گئی 21.02.2021 13:43 Ur.mehrnews.com تیل منتقل کرنے پر نگراں کمپنی کا کہنا ہے کہ ایرانی پیٹرول اور ایندھن کی تیسری کھیپ ونزوئلا پہنچ گئی۔