صدر حسن روحانی کی نئے سال کی آمد پر رہبر معظم انقلاب اسلامی کو مبارکباد
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے نئے سال کی آمد اور عید نوروز کے موقع پر رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کو مبارکباد پیش کی ہے۔