World News in Urdu

بھارتی وزیراعظم کی پاکستانی وزیر اعظم کی صحتیابی کے لئے دعا

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے کورونا وائرس کا شکار ہونے والے پاکستانی وزیر اعظم عمران خان کے لیے دعا اور نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔

Читайте на сайте