دنیا بھر میں کورونا وائرس سے اب تک 38 لاکھ 11 ہزار 514 افراد ہلاک
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 17 کروڑ 64 لاکھ 46 ہزار 358 تک پہنچ گئی ہے جبکہ اس مہلک وائرس سے اب تک 38 لاکھ 11 ہزار 514 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔