اسرائيلی فوج نے فائرنگ کرکے فلسطینی خاتون کو شہید کردیا 13.06.2021 08:34 Ur.mehrnews.com اسرائيلی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس کے شمال میں فائرنگ کرکے ایک فلسطینی خاتون کو شہید کردیا ہے۔