World News in Urdu

پاکستانی صدر عارف علوی کی نو منتخب ایرانی صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کو مبارکباد

پاکستان کے صدر عارف علوی نے ایران کے نو منتخب صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہآپ کی مدبرانہ قیادت میں پاکستان اور ایران کے درمیان برادرانہ تعلقات مزید مضبوط اور مستحکم ہوں گے۔

Читайте на сайте