World News in Urdu

یمنی فورسز نے النصر المبین کارروائی میں القاعدہ اور داعش کی کمر توڑ دی

یمنی فورسز کے ترجمان یحیی سریع نے کہا ہے کہ یمن کے صوبہ البیضاء میں یمنی فورسز اور قبائل نے وہابی دہشت گرد تنظیموں القاعدہ اور داعش کا صفایا کردیا ہے۔

Читайте на сайте