سعودی عرب گاڑیوں کی چوری کے الزام میں 5 افراد گرفتار 21.07.2021 17:34 Ur.mehrnews.com سعودی عرب کے مکہ ریجن میں گاڑیوں کی چوری کرنے والے گروہ کے 5 افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔