World News in Urdu

مشہد مقدس میں حرم مطہر رضوی میں نماز عید قربان ادا کی گئی

مشہد مقدس میں حضرت امام رضا علیہ السلام کے حرم مطہر میں طبی پروٹوکول کی رعایت کے ساتھ نماز عید قربان مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ ادا کی گئی ۔

Читайте на сайте