ملائیشیا کے نئے وزیراعظم نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا 21.08.2021 13:32 Ur.mehrnews.com ملائیشیا کے نئے وزیراعظم اسماعیل صابری یعقوب نے ملک کے نئے وزیراعظم کے عہدے کا حلف اٹھالیا ہے۔