ایرانی پارلیمنٹ میں حکومتی وزراء کو اعتماد کا ووٹ دینے کے سلسلے میں بحث کا آغاز
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی کی طرف سے حکومتی وزراء کی فہرست پارلیمنٹ میں پیش کردی گئی ہے اور ایرانی پارلیمنٹ کے ممبران نے وزراء کو اعتماد کا ووٹ دینے کے سلسلے میں بحث کا آغاز کردیا ہے۔