سعودی عرب کا یمن کے صوبہ صعدہ کی جیل پر حملہ/ 150 افراد ہلاک و زخمی
یمن کے نہتے عربوں پر سعودی عرب کی بربریت اور جارحیت کا سلسلہ جاری ہے، یمن کے صوبہ صعدہ کی جیل پر سعودی عرب کے تازہ فضائی حملے میں 150 افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔