معاہدے تک پہنچنے کے لیے ابھی بہت طویل سفر طے کرنا ہے
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ویانا مذاکرات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ معاہدے تک پہنچنے کے لیے ابھی طویل سفر طے کرنا ہے۔