ایرانی صدر ابراہیم رئیسی قطر کے دورے پر روانہ ہوگئے
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی ایک اعلی وفد کے ہمراہ قطرکے بادشاہ شیخ تمیم بن حمد آل ثآنی کی دعوت پر قطر کے دو روزہ دورے پر روانہ ہوگئے ہیں۔