امیر قطر نے دوحہ ایئرپورٹ پر ایرانی صدر کا باقاعدہ استقبال کیا
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدرسید ابراہیم رئیسی قطر پہنچ گئے ہیں جہاں دوحہ ايئرپورٹ پر قطر کے امیرشیخ تمیم بن حمد آل ثانی نے ان کا با قاعدہ استقبال کیا ۔