ایرانی صدر کی موجودگی میں شہداء اور ایثارگروں کے اہلخانہ کے اعزاز میں تقریب منعقد
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئيسی کی موجودگی میں شہداء اور ایثارگروں کے اہلخانہ کے اعزاز میں تقریب منعقد ہوئی۔