پاکستان کے شہر کراچی میں بم دھماکے میں 2 افراد ہلاک
پاکستان کے شہر کراچی کے گنجان آباد علاقے صدر میں دھماکہ ہوا ہے جس میں 2 افراد جاں بحق جبکہ 13 افراد زخمی ہوگئے، جن میں سے چار کی حالت تشویشناک ہے۔