جرمنی میں طوفان سے 51 افراد ہلاک اور زخمی 21.05.2022 21:46 Ur.mehrnews.com جرمن پولیس نے اعلان کیا ہے کہ جرمنی میں شدید طوفان کے باعث ایک شخص ہلاک اور 50 زخمی ہوگئے ہیں۔