بھارتی کرکٹ بورڈ میں تبدیلی/ روجر بنی سربراہ منتخب 18.10.2022 12:28 Ur.mehrnews.com سابق کرکٹر اور 1983 میں ورلڈکپ جیتنے والی ٹیم کے رکن روجر بنی کو بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کا نیا سربراہ بنادیا گیا۔