بھارتی فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ 21.10.2022 11:52 Ur.mehrnews.com بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی فوج کا جدید ہیلی کاپٹر ارونا چل پردیش میں گر کرتباہ ہوگیا۔