ایران کی کابل بم دھماکے کی پر زور مذمت 12.01.2023 10:10 Ur.mehrnews.com کابل میں ایرانی سفارتخانے اور وزارت خارجہ کے ترجمان نے الگ الگ بیانات میں بدھ کے روز ہونے والے بم دھماکے کی شدید مذمت کی۔