World News in Urdu

قم میں شہدائے مقاومت کی تکریم کے عنوان سے تقریب کا انعقاد

قم المقدس میں گلگت، بلتستان، نگر ،استور اور کریمہ فاونڈیشن کے طلبہ تنظیموں کی جانب سے شہدائے مقاومت کی تکریم کے عنوان سے شہید علامہ سید ضیاء الدین کی برسی منعقد ہوئی۔ جس میں قم میں مقیم علماء و طلاب کرام کے ساتھ گلگت بلتستان کے مختلف مقامات سے آئے ہوئے کثیر زائرین نے شرکت کی۔

Читайте на 123ru.net