World News in Urdu
Январь
2023

Новости за 21.01.2023

Ur.mehrnews.com 

سعودی عرب اور چین دونوں پاکستان سے ناراض ہیں، پاکستانی سابق وزیر

پاکستانی سابق وزیر مملکت اور چیئرمین سرمایہ کاری بورڈ محمد اظفر احسن نے کہا ہے کہ اس وقت سعودی عرب اور چین دونوں پاکستان سے ناراض ہیں جبکہ الیکشن کرانے سے بھی مسائل حل نہیں ہونگے کیونکہ 98 فیصد ممبران اسمبلی دوبارہ منتخب ہونگے۔

Ur.mehrnews.com 

قم میں شہدائے مقاومت کی تکریم کے عنوان سے تقریب کا انعقاد

قم المقدس میں گلگت، بلتستان، نگر ،استور اور کریمہ فاونڈیشن کے طلبہ تنظیموں کی جانب سے شہدائے مقاومت کی تکریم کے عنوان سے شہید علامہ سید ضیاء الدین کی برسی منعقد ہوئی۔ جس میں قم میں مقیم علماء و طلاب کرام کے ساتھ گلگت بلتستان کے مختلف مقامات سے آئے ہوئے کثیر زائرین نے شرکت کی۔

Ur.mehrnews.com 

شہداء ہرلحاظ سےپاکیزہ انسان تھے/دشمن سپاہ پاسداران سےان کی کارکردگی کی وجہ سےڈرتے ہیں،آیت اللہ رئیسی

پاکستانی ممتاز عالم دین آیت اللہ رئیسی نے شہدا مقاومت کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے تاکید کی کہ حق اور باطل کا یہ معرکہ ہمیشہ سے رہا ہے اور رہے گا لیکن اس میدان میں کامیابی صرف ان لوگوں کو نصیب ہوتی ہے جنہوں نے تقوائے الہی اختیار کی اور ایک بابصیرت رہبر کی زیر اطاعت  متحد رہے۔

Ur.mehrnews.com 

تہران میں پہلی بین الاقوامی "بااثر خواتین" کانگریس کا انعقاد

تہران بااثر خواتین کی پہلی بین الاقوامی کانگریس کی میزبانی کر رہا ہے۔ یہ دو روزہ ایونٹ ایران کے دارالحکومت میں جاری ہے جس میں دنیا کے تقریباً 90 ممالک کی بااثر، فعال اور ممتاز خواتین شرکت کر رہی ہیں۔