World News in Urdu

ایران میں "بااثر خواتین کی بین الاقوامی ایسوسی ایشن'' کے قیام پر اتفاق

ایران میں بااثر خواتین کی پہلی بین الاقوامی کانگریس کے خصوصی اجلاس میں، ایران میں "بااثر خواتین کی بین الاقوامی ایسوسی ایشن'' کے قیام پر اتفاق کیا گیا۔

Читайте на 123ru.net