افغانستان میں سردی کی شدید لہر؛70 افراد جاں بحق 18.01.2023 18:13 Ur.mehrnews.com افغانستان میں سردی کی شدید لہر جاری ہے جس میں جان کی بازی ہار جانے والوں کی تعداد 70 ہوگئی۔