شام میں زلزلہ: ایران کی جانب سے انسان دوستانہ امداد دمشق پہنچ گئی
ترکیہ اور شام میں خوفناک زلزلے سے متاثرہ افراد کی امداد کے لیے حکومتِ ایران کی ہدایات پر امدادی سامان دمشق ایئرپورٹ پہنچ گئے۔