World News in Urdu

پاکستان؛ ترکیہ زلزلہ متاثرین کیلیے کابینہ کا ایک ماہ کی تنخواہ دینے کا اعلان

پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر ترکیہ کے زلزلہ متاثرین کیلیے ’’وزیراعظم ریلیف فنڈ‘ اکاؤنٹ قائم کر دیاگیا، کابینہ اراکین نے ایک ماہ جبکہ گریڈ 18 سے گریڈ 22 کے سرکاری افسران نے ایک دن کی تنخواہ ترکیہ زلزلہ متاثرین کیلیے عطیہ کرنے کا اعلان کیا۔

Читайте на 123ru.net